نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
یوم النکبہ یا روز المیہ کہا جاتا ہے ۔ الوقت- چودہ مئی ، فلسطین پر صیہونیوں کے ناجائز قبضے اور صیہونی حکومت کی غیر قانونی تشکیل کا دن ہے جسے عالم اسلام میں یوم النکبہ یا روز المیہ کہا جاتا ہے ۔
اس دن دسیوں ہزار فلسطینی شہید اور آٹھ لاکھ سے زائد بے گھر ہوئے اور یہ سلسلہ آج تک جاری ہے ۔ اڑ ...